بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || یہ صہیونی جسد پر ماری جانی والی ایرانی ضربات کی معدودے چند تصویریں ہیں جو روئٹرز نے شائع کی ہیں اور لکھا ہے کہ ایران نے اسرائیلی میزائل شیلڈ کو پھاڑ ڈالا۔ واضح رہے کہ اسرائیلی ریاست نے ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کے حملوں سے پہنچنے والے نقصانات کی کوریج پر مکمل پابندی لگائی ہے اور اس طرح کی تصویری گاہے بگاہے منظر عام پر آتی ہیں۔
14 مارچ 2026 - 20:22
News ID: 1791902
آپ کا تبصرہ